اسرائیلی صدر نے یمنی عوام کے مقابل امارات سے یکجہتی کا اعلان کیا

IQNA

اسرائیلی صدر نے یمنی عوام کے مقابل امارات سے یکجہتی کا اعلان کیا

8:07 - January 31, 2022
خبر کا کوڈ: 3511222
تہران(ایکنا) اسحاق هرتزوگ نے ولی عھد محمد بن زاید ولیعهد نے امارات پر یمنی حملے کی بھی مذمت کی۔

نیوز چینل العالم کے مطابق صھیونی صدر اسحاق ہرتزوگ نے ابوظبی کے ولی عھد سے ملاقات میں یمن کے مقابل امارات کے دفاع پر تاکید کی۔

 

بن زاید نے اسرائیلی صدر کے موقف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اسرائیل اور امارات علاقے میں امن و امان پر مشترک نظریہ رکھتا ہے۔

 

انہوں نے دعوی کیا کہ اسرائیل کے ساتھ امارات کا تعلق انتہائی مستحکم ہے اور دونوں طرف کے حکام اس تعلقات کو مزید بہتر بنانے پر پرعزم ہیں۔/

4032552

نظرات بینندگان
captcha