ٹیگس - امارات

iqna

IQNA

ٹیگس
امارات
ایکنا: امارات کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ایرانی حافظ نے ججز کے سوالات کے جوابات دیے۔
خبر کا کوڈ: 3516055    تاریخ اشاعت : 2024/03/17

ایکنا: الازهر نے امارات ی شیخ جس نے ترک نماز پر سزا نہ دینے کا کہا تھا کہا ہے کہ جان بوجھ کر نماز ترک کرنے والوں کی خاص سزا خدا کے ہاں کنفرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515991    تاریخ اشاعت : 2024/03/07

ایکنا دبئی: تیرہویں امارات ی قرآنی مقابلوں میں پندرہ ہزار امیدوار شریک تھے جنمیں پانچ کیٹگری میں مقابلے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515307    تاریخ اشاعت : 2023/11/19

ایکنا امارات : دوسری بین الاقوامی نشست بعنوان « قرآن کریم میں انسانی اقدار: اصل و نزول» شارجہ کی القاسمیہ یونیورسٹی میں منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3514995    تاریخ اشاعت : 2023/09/23

خواتین بین الاقوامی مقابلوں کے تیسرے دن دس خواتین حافظات نے مقابلے میں سوالات کے جوابات دیے۔
خبر کا کوڈ: 3514979    تاریخ اشاعت : 2023/09/20

تہران(ایکنا) دسویں اسپشل افراد کے رمضانیہ مقابلوں کا آغاز پیر سے ہوگا جو دوہفتوں تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511603    تاریخ اشاعت : 2022/04/03

تہران(ایکنا) خانہ فرھنگ زاید (ZHIC) میں نومسلموں اور غیرمسلموں کو بارہ زبانوں میں اسلام سے روشناس کرانے کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3511558    تاریخ اشاعت : 2022/03/26

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درجنوں سرمایہ کار مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے جہاں وہ مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511557    تاریخ اشاعت : 2022/03/25

بشار الاسد کا دس سال بعد عرب امارات میں ہونے والا استقبال یہ بتا رہا ہے کہ خطے کی حقیقتوں کو قبول کرنے کا موسم چل رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511549    تاریخ اشاعت : 2022/03/23

تہران(ایکنا) ادارہ امور اسلامی دبئی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے اغلاط سے پاک قرآن مجید کی اشاعت پر کام کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511376    تاریخ اشاعت : 2022/02/26

مقاومت اسلامی عراق کے مختلف گروپوں پر مشتمل رابطہ کمیٹی نے امارات پر حملے کی حمایت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3511258    تاریخ اشاعت : 2022/02/06

تہران(ایکنا) انصار اللہ ترجمان محمد عبدالسلام نے امارات ی حکام کو صھیونی غلام قرار دیتے ہوئے یمن میں جنگ کو اسرائیل خدمت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511236    تاریخ اشاعت : 2022/02/02

تہران(ایکنا) اسحاق هرتزوگ نے ولی عھد محمد بن زاید ولیعهد نے امارات پر یمنی حملے کی بھی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3511222    تاریخ اشاعت : 2022/01/31

تہران(ایکنا) گذشتہ روز کے حملوں کے تناظر میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو سیکورٹی ہدایات جاری کردی۔
خبر کا کوڈ: 3511179    تاریخ اشاعت : 2022/01/25

مطابق یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباریوں میں درجنوں عام شہریوں کی شہادت کے بعد یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی قوم ان جارحیتوں کا پوری طاقت سے جواب دے گی۔
خبر کا کوڈ: 3511157    تاریخ اشاعت : 2022/01/22

متحدہ عرب امارات ، سعودی عرب اور امریکا کو یہ واضح پیغام دے دیا گیا ہے کہ تکفیری گروہوں پر جوا کھیلنا بہت بڑی غلطی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511152    تاریخ اشاعت : 2022/01/21

ابوظبی میں ہونے والے حوثی کی جانب سے حملے کے بعد اسرائیلی نے متحدہ عرب امارات کو سیکیورٹی انٹیلیجنس میں معاونت کی پیش کش کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511145    تاریخ اشاعت : 2022/01/19

عرب امارات یہ سمجھتا ہے کہ اگر یمن میں امن آجائے اور انکی بندگارہیں پوری طرح سے کام کرنے لگیں تو اس سے انکا بڑا نقصان ہوگا اور انکی معیشت بیٹھ جائے گی۔ اس لیے یہ چاہتے ہیں کہ یمن پر انکی کٹھ پتلیوں کی حکومت رہے ۔
خبر کا کوڈ: 3511141    تاریخ اشاعت : 2022/01/19

تہران(ایکنا) یمنی افواج کے ترجمان بریگیڈیر یحیی سریع نے حملے میں استعمال شدہ ڈرون اور میزائیلوں کی تفصیلات کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511140    تاریخ اشاعت : 2022/01/19

تہران(ایکنا) سعودی الاینس نے دعوی کیا ہے ہ کہ آٹھ یمنی حملہ آور ڈرون کو فضاء میں مارگرایا ہے جو جنوبی سعودی کی طرف روانہ تھے۔
خبر کا کوڈ: 3511130    تاریخ اشاعت : 2022/01/18