القاسمیه شارجه یونیورسٹی میں بین الاقوامی قرآنی نشست کا اختتام

IQNA

القاسمیه شارجه یونیورسٹی میں بین الاقوامی قرآنی نشست کا اختتام

19:10 - September 23, 2023
خبر کا کوڈ: 3514995
ایکنا امارات: دوسری بین الاقوامی نشست بعنوان « قرآن کریم میں انسانی اقدار: اصل و نزول» شارجہ کی القاسمیہ یونیورسٹی میں منعقد کی گئی

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الخیل کے مطابق دوسری بین الاقوامی قرآن نشت « قرآن کریم میں انسانی اقدار: اصل و نزول» کے عنوان سے منعقد کی گیی۔

اس نشست میں القاسمیہ یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران کے علاوہ محققین اور مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء شریک تھے۔

اس سیمینار میں علمی نشست سلسلہ " امارات میں اداروں کا کردار اور انسانی اقدار کا استحکام" کے عنوان  شروع کیا گیا۔

 

ان نشستوں میں قرآنی ادارے اور اجتماعی أمور کے اراکین شامل تھے، اس نشست میں قرآن کریم سے وابستہ کافی ادارے بھی شریک تھے۔

 

اس نشست کے علاوہ ویلیوز اور اقدار کے حوالے سے متعدد نشستیں منعقد ہوچکی ہیں جنمیں بارہ علمی مقالے پیش کیے گیے۔

بیان میں مختلف قرآنی کالجز اور یونیورسٹیوں میں تبادلے خیال اور ایک دوسرے کے تجربوں سے استفادہ کرانے اور قرآنی ڈیٹا جمع کرانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مذکورہ نشست بعنوان « قرآن کریم میں انسانی اقدار: اصل و نزول» کے علاوہ القاسمیہ یونیورسٹی اور الازھر یونیورسٹی اور انڈونیشیاء کے قرآنک فاونڈیشن میں کئی ایک معاہدوں پر دستخط کیے گیے،/

 


4170726

 

نظرات بینندگان
captcha